22.2 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںوزرا اور مشیروں کے لئے گاڑیوں کی خریداری کی جعلی اور...

وزرا اور مشیروں کے لئے گاڑیوں کی خریداری کی جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگز یب کا ٹویٹ

- Advertisement -

اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزرا اور مشیروں کے لئے گاڑیوں کی خریداری کی جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پیرکو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قانونی اقدام اٹھانے کا فیصلہ دوٹوک اور باربار کی تردید کے باوجود افواہیں پھیلانے پر کیا گیا ہے۔ میڈیا سے بھی درخواست ہے کہ افواہوں کو خبریں بنا کر پیش نہ کرے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں