- Advertisement -
وزیرآباد۔ 29 اپریل (اے پی پی):ضلع وزیرآبادکو صاف ستھرا رکھنے میں کوئی دقیقہ فروزگزاشت نہیں رکھا جائے گا،وزیرآبادکی تعمیروترقی کے لئے بلا تفریق ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار نئے تعینات ہونیوالے اسسٹنٹ کمشنروزیرآبامیاں مراد حسین نیکوکارہ نے انجمن پٹواریان کے عہدیداران شاہد عنصر گورائیہ،حافظ شبیر احمد،رانا عرفان،سیاسی وسماجی رہنما طارق محمود گھمن سے ملاقات میں کیا۔
اس موقع پر شاہد عنصر گورائیہ،حافظ شبیر احمد،رانا عرفان، طارق محمود گھمن نے اسسٹنٹ کمشنرمیاں مرادحسین نیکو کارہ کو چارج سنبھالنے پر پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=589532
- Advertisement -