موجودہ حکومت کا اسلوب حکمرانی کا وژن شفافیت اور مستعدی پر مبنی ہے اور ان دونوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا وزیر اعظم محمد نواز شریف کا این ایچ اے کے بارے میں اجلاس کی صدارت کے دوران اظہار خیال وزیراعظم آئندہ تین ہفتوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں پانچ موٹر ویز کا سنگ بنیاد رکھیں گے اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز …
وزیراعظم آئندہ تین ہفتوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں پانچ موٹر ویز کا سنگ بنیاد رکھیں گے

مزید خبریں
موجودہ حکومت کا اسلوب حکمرانی کا وژن شفافیت اور مستعدی پر مبنی ہے اور ان دونوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
وزیر اعظم محمد نواز شریف کا این ایچ اے کے بارے میں اجلاس کی صدارت کے دوران اظہار خیال
وزیراعظم آئندہ تین ہفتوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں پانچ موٹر ویز کا سنگ بنیاد رکھیں گے
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا اسلوب حکمرانی کا وژن شفافیت اور مستعدی پر مبنی ہے اور ان دونوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا جبکہ وزیراعظم آئندہ تین ہفتوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں پانچ موٹر ویز کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو این ایچ اے کے منصوبہ جات کے بارے میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس میں این ایچ اے کے چیئرمین شاہد اشرف تارڑ نے وزیراعظم کو ملک بھر میں جاری اور آئندہ کے ترقیاتی منصوبہ جات کے بارے میں جامع بریفنگ دی۔








