36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم آج سپین کے صدر سے ملاقات کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعا...

وزیراعظم آج سپین کے صدر سے ملاقات کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات

- Advertisement -

اسلام آباد۔20ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پرآج سپین کے صدر پیڈرو سانچیز سے ملاقات کریں گے۔

منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ملاقات میں تجارت، موسمیاتی تبدیلیوں اور باہمی مفاد کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے مواقع پر بات چیت ہوگی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=328142

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں