- Advertisement -
مظفرآباد / اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے افضل بٹ کو پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کا صدر اور ارشد انصاری کو پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افضل بٹ سمیت تمام منتخب عہدیداران صحافیوں کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور پی ایف یو جے اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ منتخب عہدیداران صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لیے کاوشیں جاری رکھیں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=566105
- Advertisement -