- Advertisement -
مظفر آباد۔7اپریل (اے پی پی):وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے سینئر صحافی سید آفاق حسین شاہ کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579200
- Advertisement -