27.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 8, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی رات کی تاریکی میں بھارت کے...

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی رات کی تاریکی میں بھارت کے حملے کی مذمت

- Advertisement -

اسلام آباد۔7مئی (اے پی پی):وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے رات کی تاریکی میں بھارتی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہندوستان نے رات کی تاریکی میں حسب روایت آزاد کشمیر کے دو مقامات کوٹلی اور مظفرآباد میں حملہ کیا۔ یہاں جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ کوٹلی میں ایک خاتون اور بچہ شہید ہوا ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ ان شاءاللہ ہندوستانی جارحیت کا پاک افواج کے ساتھ مل کر بھر پور جواب دیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593821

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں