وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارلحق کی آفیسر اطلاعات محمد جاوید ملک کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

36

مظفر آباد۔ 30 جون (اے پی پی):وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے آفیسر اطلاعات میرپور محمد جاوید ملک کی ہمشیر ہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔