وزیراعظم آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض کے بھانجے کی دعوت ولیمہ میں شرکت

229
Prime Minister of Azad Kashmir

مظفر آباد۔29دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض احمد کے بھانجے چوہدری شہروز کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔وزیراعظم آزاد کشمیر کے تقریب میں پہنچنے پر ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض نے احباب کے ہمراہ ان کا خیرمقدم کیا۔