اسلام آباد ۔ 4 جون(اے پی پی) وزیراعظم آفس نے یکم جون کو ملک کے کئی حصوں میں شدید ترین طوفان کی پیشگوئی میں ناکامی پر محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش کردہ وضاحت کو غیراطمینان بخش قراردیا ہے۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کا جواب غیر اطمینان بخش ہے ، محکمہ موسمیات متاثرہ شہروں کی انتظامیہ کو بروقت …
وزیراعظم آفس نے یکم جون کو شدید ترین طوفان کی پیشگوئی میں ناکامی پر محکمہ موسمیات کی وضاحت کو غیراطمینان بخش قرار دے دیا
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جون(اے پی پی) وزیراعظم آفس نے یکم جون کو ملک کے کئی حصوں میں شدید ترین طوفان کی پیشگوئی میں ناکامی پر محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش کردہ وضاحت کو غیراطمینان بخش قراردیا ہے۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کا جواب غیر اطمینان بخش ہے ، محکمہ موسمیات متاثرہ شہروں کی انتظامیہ کو بروقت مطلع کرنے میں ناکام رہا ہے ، محکمہ موسمیات نے میڈیا کے ذریعہ طوفان سے الرٹ رہنے کی کوئی موثر اطلاع جاری نہیں کی اوراپنی ویب سائٹ پر صرف مقامی سطح پر آندھی کی اطلاع جاری کی تھی۔








