نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کی ملاقات ، بلوچستان سے متلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا

128
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کی ملاقات

کوئٹہ۔26اگست (اے پی پی):نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ہفتہ کو یہاں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں گورنر بلوچستان نے وزیر اعظم کو صوبے کے انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔