وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امیرمقام کی ملاقات

95
APP55-04 ISLAMABAD: August 04 - Engineer Amir Muqam called on Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi at PM Office. APP

اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رکن قومی اسمبلی امیرمقام نے جمعہ کویہاں وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے یہاں جاری بیان کے مطابق امیرمقام، جو پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدربھی ہےں، نے وزیراعظم سے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے بار ے میں تبادلہ خیال کیا۔