وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے جنید انورچوہدری اورارشد لغاری کی ملاقات

121
APP70-03 ISLAMABAD: August 03 - MNA Muhammad Junaid Anwaar Ch. and MNA Sardar Muhammad Arshad Khan Laghari called on Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi. APP

اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اراکین قومی اسمبلی جنید انورچوہدری اورارشد لغاری نے جمعرات کو یہاں وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی۔یہ بات وزیراعظم ہاﺅس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری مختصر بیان میں کہی گئی ہے۔