وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمد خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمد خان نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں رکن قومی اسمبلی کے حلقہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply