قومی خبریں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے عرفان صدیقی کی ملاقات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 18 اگست 2017, 11:04 صبح 88 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔