وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

155
APP73-03 ISLAMABAD: August 03 - Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi meeting Chief of (JUI-F) Maulana Fazl-ur-Rehman. APP

اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔