- Advertisement -
لندن۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی انتہائی مصروف دورے کے بعد نیویارک سے لندن پہنچ گئے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72ویں اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیویارک گئے ہوئے تھے، اس دوران انہوں نے مختلف عالمی رہنماﺅں سے بھی ملاقاتیں کیں اور دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے کردار کو بھی اجاگر کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70758
- Advertisement -