وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی انگلینڈ کے خلاف فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد۔27 مئی(اے پی پی ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لارڈزٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف فتح پر قومی کرکٹ ٹیم، ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد اورچئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو مبارکباد دی ہے۔یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے اتوار کویہاں جاری بیان میں کہی گئی ہے۔