اسلام آباد۔ 18 مئی(اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم فنانس بل اور بجٹ منظوری کے مرحلے پر ایوان میں موجود رہے۔ اس موقع پر وفاقی وزراءاور ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور ان سے بعض امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

مزید خبریں