- Advertisement -
اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سینیٹ کی نشست کے لئے ضمنی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کیا ۔
جمعرات کو قبل ازیں قومی اسمبلی ہال آمد پر مسلم لیگ (ن)اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے ان کا بھرخیرمقدم کیا جس کے بعدوزیراعظم نے ووٹ ڈالا۔
- Advertisement -
- Advertisement -