قومی خبریں وزیراعظم شہبازشریف سے رکن قومی اسمبلی رانا مبشر اقبال کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 21 دسمبر 2022, 12:40 شام 159 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف سے رکن قومی اسمبلی رانا مبشر اقبال نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجار ی بیان میں بتائی گئی ہے۔