وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

149
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا و نگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔