- Advertisement -
اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نریندرمودی کو بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹویٹ میں وزیراعظم نے نریندرمودی کو مبارکباد دی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=474608
- Advertisement -