26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہبازشریف کی نیپال کے نئے وزیراعظم پشپا کمل ڈاہل...

وزیراعظم شہبازشریف کی نیپال کے نئے وزیراعظم پشپا کمل ڈاہل پراچندا کو مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پشپا کمل ڈاہل پراچندا کو نیپال کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے ۔

پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ علاقائی شراکت داروں کے طور پر پاکستان اور نیپال کے درمیان خوشگوار تعلقات ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ وہ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں ہیں ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=343410

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں