- Advertisement -
دوشنبہ۔3جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف آج (بدھ کو)دوشنبہ میں تاجک ہم منصب قاہر رسول زادہ اور تاجکستان کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے چئیرمین محمد طائر زاکر زادہ سے ملاقاتیں کریں گے۔
وزیراعظم آفس کےمیڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق بعد ازاں وزیراعظم قازقستان کے دارالحکومت آستانہ کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وزیراعظم شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن ( ایس سی او) کی کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹس کے 24ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=481006
- Advertisement -