وزیراعظم شہباز شریف آج ضلع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

162

اسلام آباد۔31جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف آج( اتوار کو) ضلع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے ۔

پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے