وزیراعظم شہباز شریف آج ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب

209
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پروٹوکول آفیسرپی آئی ڈی مقبول احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔19ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج ویسٹ منسٹر ایبے جائیں گے اور ملکہ برطانیہ کی سرکاری سطح پر منائی جانے والی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔

پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آج شام امریکا روانہ ہوں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے