کوئٹہ۔23اپریل (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف ہفتہ کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق وزیر مواصلات مولانا اسد محمود، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔