14.9 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 14, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

- Advertisement -

کوئٹہ۔13مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیراعظم کو سانحہ جعفر ایکسپریس کے تناظر میں سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، وہ سیاسی رہنماؤں اور عمائدین سے خطاب بھی کریں گے ۔

 

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=571937

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں