- Advertisement -
اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف جمعرات کو مری کا دورہ کریں گے ۔
وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کو چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے بریفنگ بھی دی جائے گی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=313913
- Advertisement -