وزیراعظم شہباز شریف جیکب آباد پہنچ گئے

228

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف بلوچستان کے ایک روزہ دورہ کے دوران جیکب آباد پہنچ گئے۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دورانِ پرواز سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔