24.2 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی محمد ادریس اور سردار غلام...

وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی محمد ادریس اور سردار غلام عباس کی الگ الگ ملاقات، متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو

- Advertisement -

اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی محمد ادریس اور سردار غلام عباس نے الگ الگ ملاقات کی، ملاقاتوں میں متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقاتوں میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقاتوں میں وفاقی وزیر پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں