وزیراعظم شہباز شریف سے جرمن چانسلر کی ملاقات

275

شرم الشیخ۔8نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں میں یہ ملاقات کوپ۔27 سربراہ کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔