قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی عثمان ابراہیم کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 27 جون 2022, 10:07 شام 103 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔27جون (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی عثمان ابراہیم نے پیر کو یہاں ملاقات کی اور ان کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔