قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی علی پرویزملک کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 12 ستمبر 2022, 12:20 شام 143 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور ۔12ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک نے ملاقات کی۔یہ بات پیرکو وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی۔