وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق کی ملاقات

32
Prime Minister Shehbaz Sharif
Prime Minister Shehbaz Sharif

اسلام آباد۔1جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے یہاں ملاقات کی۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات کے دوران اعجاز الحق نے آئندہ سال کے مالی بجٹ کی منظوری پر مبارکباد دی ۔ انہوں نے ملاقات میں متعلقہ حلقے سے متعلق امور پر گفتگوبھی کی ۔