وزیراعظم شہباز شریف سے سابق رکنِ قومی اسمبلی حنیف عباسی کی ملاقات

163

اسلام آباد۔13جون (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکنِ قومی اسمبلی حنیف عباسی نے ملاقات کی۔ منگل و زیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔