قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 27 مارچ 2023, 9:49 شام 186 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔وزیر اعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔