وزیراعظم شہباز شریف سے سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص کی ملاقات

153
وزیراعظم شہباز شریف سے سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص کی ملاقات

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص نے ملاقات کی۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔