29.9 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی شکیلہ لقمان کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی شکیلہ لقمان کی ملاقات

- Advertisement -

لاہور ۔8اگست (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی شکیلہ لقمان نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں حلقہ سے متعلق مسائل اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=321107

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں