24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم شہباز شریف سے مکس مارشل آرٹس فائٹر شاہزیب رند کے والد...

وزیراعظم شہباز شریف سے مکس مارشل آرٹس فائٹر شاہزیب رند کے والد خیرمحمد کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔29جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مکس مارشل آرٹس فائٹر شاہزیب رند کے والد خیرمحمد نے ملاقات کی ۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے شاہزیب رند کےلئے 50 لاکھ روپے کا چیک دیا اور ان کی کامیابی کےلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں