21.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان...

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی ملاقات

- Advertisement -

لاہور۔2مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی،رانا مشہود احمد خان نے پاکستانی نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ملک میں جاری منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔اتوارکو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں