قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ کی طرف M Asghar Ali - ہفتہ, 27 اپریل 2024, 4:38 شام 124 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور ۔27اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے لئے روانہ ہو گئے۔یہ بات وزیر اعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔