قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی کی طرف Hafiz Sharif - جمعہ, 21 جون 2024, 12:39 شام 163 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔21جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں آمد پرارکان نے ڈیسک بجا کر وزیراعظم کا خیر مقدم کیا۔