15.7 C
Islamabad
ہفتہ, مارچ 22, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کی

وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کی

- Advertisement -

مدینہ منورہ۔21مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کی۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے لئے اپنے وفد کے ہمراہ بذریعہ ٹرین مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575097

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں