وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

159

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف پیرکو وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شرم الشیخ میں کوپ۔ 27 میں شرکت کے بعد لندن گئے تھے ۔ وہ آج (پیر کی) صبح اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔