وزیراعظم شہباز شریف ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے

140

ڈیرہ اسماعیل خان۔26دسمبر (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے۔

پیر کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم رتہ کولاچی سٹیڈیم ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔