Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
36.5 C
Islamabad
پیر, جون 16, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم تازہ ترین وزیراعظم شہباز شریف کاکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مسلسل تیسرے ماہ سرپلس رہنے کا...
  • تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کاکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مسلسل تیسرے ماہ سرپلس رہنے کا خیرمقدم

کی طرف
Hafiz Sharif
-
جمعہ, 17 جنوری 2025, 4:04 شام
151
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif
    Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif

    اسلام آباد۔17جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مسلسل تیسرے ماہ سرپلس رہنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مثبت معاشی اشاریے کاروباری برادری کے حکومت اور اس کی معاشی پالیسیوں میں بڑھتے ہوئے اعتماد کے عکاس ہیں۔

    جمعہ کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ اکتوبر، نومبر اور دسمبر 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مسلسل سرپلس رہنا معاشی پالیسیوں کی درست سمت ہونے کی سند ہے، رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 1.2 ارب ڈالر سرپلس تھا، رواں مالی سال میں سرپلس کو مزید بڑھانے کے لئے کوشاں ہیں۔

    وزیراعظم نے کہا کہ مثبت معاشی اشاریے کاروباری برادری کے حکومت اور اس کی معاشی پالیسیوں میں بڑھتے ہوئے اعتماد کے عکاس ہیں، ’’اڑان پاکستان ‘‘جیسے پروگرام سے ملکی معیشت کو مزید تقویت ملے گی۔

    • ٹیگز
    • Account Account Deficit
    • Prime Minister Shahbaz Sharif
    • Third month surplus
    • welcome
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمون
      اگلا مضموندہشت گردی کے خلاف متحدہ عرب امارات کا مضبوط مؤقف،امن و استحکام کے لیے پر عزم
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      وزیر اعظم کی جانب سے ٹیکس نادہندگان کی گرفتاری کی خبروں کافوری نوٹس، باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہراساں کرنا ہرگز قبول...

      President Asif Ali Zardari

      صدر مملکت کا خیبر پختونخوا میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

      Prime Minister

      وزیراعظم کا ضلع پشاور اور شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گردوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

      تازہ خبریں

      عالمی برادری اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے اقدامات کرے، حکومت نے وفاقی بجٹ میں آئی...

      Hafiz Sharif - پیر, 16 جون 2025, 6:24 شام 0

      راولپنڈی ،چیئرمین راولپنڈی بورڈ اور کنٹرولر امتحانات کے اچانک دورے، امتحانی مراکز میں فول...

      Hafiz Sharif - پیر, 16 جون 2025, 6:22 شام 0

      پی ٹی آئی کو فساد سے روکتے ہیں احتجاج سے نہیں،وزیر اطلاعات پنجاب عظمی...

      Hafiz Sharif - پیر, 16 جون 2025, 6:18 شام 0

      چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی ڈی جی پاکستان پوسٹ سمیع...

      Hafiz Sharif - پیر, 16 جون 2025, 6:15 شام 0

      علی امین گنڈا پور اپنی پارٹی اور حکومت کی گرتی ہوئی ساکھ کو زندہ...

      Hafiz Sharif - پیر, 16 جون 2025, 6:12 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول