31.3 C
Islamabad
جمعہ, مئی 2, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کا دتہ خیل میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشت...

وزیراعظم شہباز شریف کا دتہ خیل میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

- Advertisement -

اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دتہ خیل شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتی ہے،ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=557136

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں