27.7 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 12, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کا لوئر دیر میں انتہائی مطلوب خارجی سمیت 2...

وزیراعظم شہباز شریف کا لوئر دیر میں انتہائی مطلوب خارجی سمیت 2 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

- Advertisement -

منسک۔11اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لوئر دیر میں انتہائی مطلوب خارجی سمیت 2 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے کہا کہ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو اسی طرح خاک میں ملاتے رہیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ہماری دہشتگردوں سے جنگ جاری رہے گی

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580608

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں